Tafseer-al-Kitaab - Adh-Dhaariyat : 37
وَ تَرَكْنَا فِیْهَاۤ اٰیَةً لِّلَّذِیْنَ یَخَافُوْنَ الْعَذَابَ الْاَلِیْمَؕ
وَتَرَكْنَا : اور چھوڑ دی ہم نے فِيْهَآ : اس میں اٰيَةً لِّلَّذِيْنَ : ایک نشانی ان لوگوں کے لیے يَخَافُوْنَ : جو ڈرتے ہیں الْعَذَابَ الْاَلِيْمَ : دردناک عذاب سے
اور (پتھراؤ کے بعد) ہم نے اس (بستی) میں ایک نشانی چھوڑ دی ان لوگوں کے لئے جو دردناک عذاب سے ڈرتے ہوں۔
[18] یعنی قوم لوط کی بستی کے کھنڈرات۔ [19] لوط (علیہ السلام) کا قصہ تفصیل سے سورة ہود آیت 77 تا 83 صفحہ 508 میں گزر چکا ہے۔
Top