Tafseer-al-Kitaab - At-Tur : 49
وَ مِنَ الَّیْلِ فَسَبِّحْهُ وَ اِدْبَارَ النُّجُوْمِ۠   ۧ
وَمِنَ الَّيْلِ : اور رات کے اوقات میں سے فَسَبِّحْهُ : پس تسبیح کیجیے اس کی وَاِدْبَارَ النُّجُوْمِ : اور ستاروں کے پلٹنے کے وقت
اور رات کے ایک حصے میں بھی اس کی تسبیح (وتقدیس) کیا کرو اور ستاروں (کے غروب ہونے) کے بعد بھی۔
[20] رات کے ایک حصے سے مراد تہجد کا وقت ہے۔ [21] یعنی فجر کے وقت۔
Top