Bayan-ul-Quran - An-Nisaa : 80
وَ اَنْتُمْ سٰمِدُوْنَ
وَاَنْتُمْ : اور تم سٰمِدُوْنَ : غفلت میں رہتے ہو۔ گاتے بجاتے ہو
جس شخص نے رسول کی اطاعت کی اس نے خدا تعالیٰ کی اطاعت کی (ف 4) اور جو شخص روگردانی کرے سو ہم نے آپ کو ان کا نگراں کرکے نہیں بھیجا۔ (80)
4۔ اور جس نے آپ کی نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی۔
Top