Tafseer-al-Kitaab - Al-An'aam : 134
اِنَّ مَا تُوْعَدُوْنَ لَاٰتٍ١ۙ وَّ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ
اِنَّ : بیشک مَا : جس تُوْعَدُوْنَ : تم سے وعدہ کیا جاتا ہے لَاٰتٍ : ضرور آنیوالی ہے وَّمَآ : اور نہیں اَنْتُمْ : تم بِمُعْجِزِيْنَ : عاجز کرنیوالے
(لوگو، ) جس ( روز قیامت) کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے وہ یقینا آنے والا ہے اور تم (اللہ کو اس بات پر) مجبور نہیں کرسکتے (کہ قیامت کو واقع نہ ہونے دے) ۔
Top