Tafseer-al-Kitaab - Al-Qalam : 25
فَسَتُبْصِرُ وَ یُبْصِرُوْنَۙ
فَسَتُبْصِرُ : پس عنقریب تم بھی دیکھو گے وَيُبْصِرُوْنَ : اور وہ بھی دیکھیں گے
پس تم بھی عنقریب دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی دیکھ لیں گے۔
Top