Tafseer-al-Kitaab - Al-Haaqqa : 52
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ۠   ۧ
فَسَبِّحْ : پس تسبیح بیان کیجئے بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيْمِ : اپنے رب عظیم کے نام کی
پس (اے پیغمبر، ) تم اپنے رب عظیم کی تسبیح (وتقدیس) میں لگے رہو۔
[18] یہ نبی ﷺ کے لئے تسلی ہے کہ کافروں کی روش سے بددل نہ ہوں بلکہ صبر و انتظار کریں اور اپنے رب کی تسبیح میں لگے رہیں۔
Top