Tafseer-al-Kitaab - Al-Insaan : 12
وَ جَزٰىهُمْ بِمَا صَبَرُوْا جَنَّةً وَّ حَرِیْرًاۙ
وَجَزٰىهُمْ : اور انہیں بدلہ دیا بِمَا صَبَرُوْا : ان کے صبر پر جَنَّةً : جنت وَّحَرِيْرًا : اور ریشمی لباس
اور ان کے صبر (وثبات) کے صلے میں انہیں (رہنے کو) بہشت اور (پہننے کو) ریشمی لباس عنایت کرے گا۔
[8] یعنی یہ لوگ دنیا کی تنگیوں اور سختیوں پر صبر کر کے معاصی سے رکے رہے اور طاعت پر جمے رہے۔
Top