Tafseer-al-Kitaab - Al-Insaan : 26
وَ مِنَ الَّیْلِ فَاسْجُدْ لَهٗ وَ سَبِّحْهُ لَیْلًا طَوِیْلًا
وَمِنَ الَّيْلِ : اور رات کے (کسی حصہ میں) فَاسْجُدْ : پس آپ سجدہ کریں لَهٗ : اس کو وَسَبِّحْهُ : اور اس کی پاکیزگی بیان کریں لَيْلًا : رات کا طَوِيْلًا : بڑا حصہ
اور رات کو بھی اس کے حضور سجدہ ریز ہو، اور رات کے طویل حصے میں اس کی تسبیح (وتقدیس) کیا کرو۔
[17] مراد مغرب اور عشاء کی نمازیں ہیں۔ [18] مراد تہجد کی نماز ہے۔
Top