Tafseer-al-Kitaab - Al-Insaan : 27
اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ یُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَ وَ یَذَرُوْنَ وَرَآءَهُمْ یَوْمًا ثَقِیْلًا
اِنَّ : بیشک هٰٓؤُلَآءِ : یہ (منکر) لوگ يُحِبُّوْنَ : وہ دوست رکھتے ہیں الْعَاجِلَةَ : دنیا وَيَذَرُوْنَ : اور چھوڑدیتے ہیں وَرَآءَهُمْ : اپنے پیچھے يَوْمًا : ایک دن ثَقِيْلًا : بھاری
بیشک یہ (بےدین) لوگ تو عاجلہ سے محبت رکھتے ہیں اور (قیامت کے آنے والے) بھاری دن کو اپنے پس پشت ڈال رکھا ہے (کہ اس کے لئے کچھ بھی تیاری نہیں کرتے) ۔
[19] تشریح کے لئے ملاحظہ ہو سورة قیامہ حاشیہ 11 صفحہ 1467۔
Top