Tafseer-al-Kitaab - An-Nisaa : 137
یُّدْخِلُ مَنْ یَّشَآءُ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ وَ الظّٰلِمِیْنَ اَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا۠   ۧ
يُّدْخِلُ : وہ داخل کرتا ہے مَنْ يَّشَآءُ : وہ جسے چاہے فِيْ رَحْمَتِهٖ ۭ : اپنی رحمت میں وَالظّٰلِمِيْنَ : اور (رہے) ظالم اَعَدَّ : اس نے تیار کیا ہے لَهُمْ : ان کے لئے عَذَابًا : عذاب اَلِيْمًا : دردناک
جن لوگوں کا حال یہ ہے کہ وہ ایمان لائے پھر کفر کیا، پھر ایمان لائے اور پھر کفر کیا، پھر (برابر) کفر میں بڑھتے ہی گئے (تو فی الحقیقت ان کا ایمان لانا سچے دل سے نہ تھا، ) اللہ نہ تو ان کو معاف ہی کرے گا اور نہ ان کو راہ (راست) ہی دکھائے گا۔
Top