Tafseer-al-Kitaab - An-Naba : 2
عَنِ النَّبَاِ الْعَظِیْمِۙ
عَنِ النَّبَاِ : اس خبر کے بارے میں الْعَظِيْمِ : جو بڑی ہے
کیا اس بڑے واقعے کے متعلق۔
[1] بڑے واقعے سے مراد قیامت ہے۔
Top