Bayan-ul-Quran - An-Nahl : 43
اِنَّ اِبْرٰهِیْمَ لَحَلِیْمٌ اَوَّاهٌ مُّنِیْبٌ
اِنَّ : بیشک اِبْرٰهِيْمَ : ابراہیم لَحَلِيْمٌ : بردبار اَوَّاهٌ : نرم دل مُّنِيْبٌ : رجوع کرنے والا
یہ غارت شدہ بستیوں کے بعض حالات تھے جن کو ہم آپ سے بیان کرتے ہیں (سو) بعض بستیاں تو ان میں ( اب بھی) قائم ہیں (ف 2) اور بعض کا بالکل خاتمہ ہوگیا ہے۔ (100)
2۔ مثلا مصر کہ بعد اہلاک فرعونیوں کے آبار رہا۔
Top