Taiseer-ul-Quran - Ash-Shu'araa : 108
فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَ اَطِیْعُوْنِۚ
فَاتَّقُوا اللّٰهَ : پس ڈرو اللہ سے تم وَاَطِيْعُوْنِ : اور میری اطاعت کرو
لہذا اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور میری اطاعت 73 کرو۔
73 لہذا تمہیں میرے متعلق ہرگز کچھ بدگمانی نہ رکھنا چاہئے اور ایسی بدگمانی کرنے کے سلسلہ میں اللہ سے ڈرتے رہنا چاہئے اور مجھے اللہ تعالیٰ کا امانت دار پیغمبر سمجھ کر میری اطاعت کرنا چاہئے۔
Top