Taiseer-ul-Quran - Aal-i-Imraan : 60
اَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُنْ مِّنَ الْمُمْتَرِیْنَ
اَلْحَقُّ : حق مِنْ : سے رَّبِّكَ : آپ کا رب فَلَا تَكُنْ : پس نہ ہو مِّنَ : سے الْمُمْتَرِيْنَ : شک کرنے والے
تمہارے پروردگار کی طرف سے حق آچکا ہے لہذا (اے محمد ﷺ شک کرنے والوں میں سے نہ ہونا
Top