Taiseer-ul-Quran - Ar-Rahmaan : 20
بَیْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا یَبْغِیٰنِۚ
بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ : ان دونوں کے درمیان ایک پردہ ہے لَّا يَبْغِيٰنِ : نہیں وہ تجاوز کرتے۔ آگے بڑھتے
(پھر بھی) ان کے درمیان ایک پردہ 15 ہے، وہ اپنی حد سے تجاوز نہیں کرتے
15 اس کی تشریح کے لیے سورة فرقان کی آیت نمبر 53 کا حاشیہ ملاحظہ فرمایئے۔
Top