Taiseer-ul-Quran - An-Naba : 5
ثُمَّ كَلَّا سَیَعْلَمُوْنَ
ثُمَّ : پھر كَلَّا سَيَعْلَمُوْنَ : ہرگز نہیں عنقریب وہ جان لیں گے
ہاں ! یقینا انہیں جلد ہی معلوم 3 ہوجائے گا
3 یعنی اسی دنیا میں ان کی موت کے وقت آخرت سے متعلق سب حقائق پوری طرح کھل کر ان کے سامنے آجائیں گے۔
Top