Urwatul-Wusqaa - Ar-Rahmaan : 40
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ : تو ساتھ کون سی نعمتوں کے رَبِّكُمَا : اپنے رب کی تم دونوں تُكَذِّبٰنِ : تم دونوں جھٹلاؤ گے
پس تم دونوں اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ؟
پھر تم دونوں اپنے رب کی کن کن قدرتوں کا آخر انکار کرو گے 04۔ یہ وہی توجیح ہے جو پیچھے سے ہوتی چلی آرہی ہے تاکہ لوگ اس کو سن کر اپنی اصلاح کرلیں کیونکہ جب تک وہ اس دارفانی میں زندہ ہیں ان کی اصلاح کا وقت بدستور قائم ہے اور وہ کسی وقت بھی توبہ کرسکتے ہیں اگر توبہ کرنا چاہیں۔
Top