Tafseer-e-Usmani - Al-Anbiyaa : 60
قَالُوْا سَمِعْنَا فَتًى یَّذْكُرُهُمْ یُقَالُ لَهٗۤ اِبْرٰهِیْمُؕ
قَالُوْا : وہ بولے سَمِعْنَا : ہم نے سنا ہے فَتًى : ایک جوان يَّذْكُرُهُمْ : وہ ان کے بارے میں باتیں کرتا ہے يُقَالُ : کہا جاتا ہے لَهٗٓ : اس کو اِبْرٰهِيْمُ : ابراہیم
وہ بولے ہم نے سنا ہے ایک جو ان بتوں کو کچھ کہا کرتا ہے، اس کو کہتے ہیں ابراہیم12
12 یہ کہنے والے وہ لوگ ہوں گے جو حضرت ابراہیم (علیہ السلام) کے جملے سن چکے تھے۔ یعنی وہ ہی ایک شخص ہے جو ہمارے معبودوں کا ذکر برائی سے کیا کرتا ہے، یقینا یہ کام اسی نے کیا ہوگا۔
Top