Tafseer-e-Usmani - Ash-Shu'araa : 53
فَاَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِی الْمَدَآئِنِ حٰشِرِیْنَۚ
فَاَرْسَلَ : پس بھیجا فِرْعَوْنُ : فرعون نے فِي الْمَدَآئِنِ : شہروں میں حٰشِرِيْنَ : اکٹھا کرنے والے (نقیب)
پھر بھیجے فرعون نے شہروں میں نقیب8
8 تمام قبطیوں کو جمع کر کے بنی اسرائیل کا تعاقب کرے۔
Top