Tafseer-e-Usmani - Ash-Shu'araa : 55
وَ اِنَّهُمْ لَنَا لَغَآئِظُوْنَۙ
وَاِنَّهُمْ : اور بیشک وہ لَنَا : ہمیں لَغَآئِظُوْنَ : غصہ میں لانے والے ہیں
اور وہ مقرر ہم سے دل جلے ہوئے ہیں10
10 یا ہم کو غصہ دلا رہے ہیں۔ معلوم ہوتا ہے ان کی کم بختی نے دھکا دیا ہے۔
Top