Tafseer-e-Usmani - Ash-Shu'araa : 76
اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمُ الْاَقْدَمُوْنَ٘ۖ
اَنْتُمْ : تم وَاٰبَآؤُكُمُ : اور تمہارے باپ دادا الْاَقْدَمُوْنَ : پہلے
تم اور تمہارے باپ دادے اگلے13
13 یعنی ان کا پوجنا ایک پرانی حماقت ہے، ورنہ جس کے اختیار اور قبضہ میں ذرہ برابر نفع نقصان نہ ہو اس کی عبادت کیسی ؟
Top