Tafseer-e-Usmani - Ash-Shu'araa : 93
مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ هَلْ یَنْصُرُوْنَكُمْ اَوْ یَنْتَصِرُوْنَؕ
مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ : اللہ کے سوا هَلْ : کیا يَنْصُرُوْنَكُمْ : وہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں اَوْ يَنْتَصِرُوْنَ : یا بدلہ لے سکتے ہیں
اللہ کے سوائے کیا کچھ مدد کرتے ہیں تمہاری یا بدلہ لے سکتے ہیں10
10 یعنی اب وہ فرضی معبود کہاں گئے کہ نہ تمہاری مدد کر کے اس عذاب سے چھڑا سکتے ہیں نہ بدلہ لے سکتے ہیں بلکہ خود اپنی بھی مدد نہیں کرسکتے۔
Top