Tafseer-e-Usmani - Aal-i-Imraan : 60
اَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُنْ مِّنَ الْمُمْتَرِیْنَ
اَلْحَقُّ : حق مِنْ : سے رَّبِّكَ : آپ کا رب فَلَا تَكُنْ : پس نہ ہو مِّنَ : سے الْمُمْتَرِيْنَ : شک کرنے والے
حق وہ ہے جو تیرا رب کہے پھر تو مت رہ شک لانے والوں سے2
2 یعنی مسیح (علیہ السلام) کے متعلق جو کچھ حق تعالیٰ نے فرمایا وہ ہی حق ہے جس میں شک و شبہ کی قطعا گنجائش نہیں۔ جو بات تھی بلا کم وکاست سمجھا دی گئی۔
Top