Tafseer-e-Usmani - Az-Zukhruf : 55
فَلَمَّاۤ اٰسَفُوْنَا انْتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَاَغْرَقْنٰهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ
فَلَمَّآ : تو جب اٰسَفُوْنَا : وہ غصے میں لائے انْتَقَمْنَا : انتقام لیا ہم نے مِنْهُمْ : ان سے فَاَغْرَقْنٰهُمْ اَجْمَعِيْنَ : تو غرق کردیا ہم نے ان سب کو
پھر جب ہم کو غصہ دلایا11 تو ہم نے ان سے بدلہ لیا پھر ڈبو دیا ان سب کو
11  یعنی وہ کام کیے جن پر عادۃً خدا کا غضب نازل ہوتا ہے۔
Top