Tafseer-e-Usmani - Adh-Dhaariyat : 60
فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ یَّوْمِهِمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَ۠   ۧ
فَوَيْلٌ : پس ہلاکت ہے لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْا : ان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا مِنْ يَّوْمِهِمُ : ان کے اس دن سے الَّذِيْ : وہ جو يُوْعَدُوْنَ : وہ وعدہ کیے جاتے ہیں
سو خرابی ہے منکروں کو ان کے اس دن سے جس کا ان سے وعدہ ہوچکا ہے12
12  یعنی قیامت کا دن یا اس سے پہلے ہی کوئی دن سزا کا آجائے۔ چناچہ مشرکین مکہ کو " بدر " میں خاصی سزا مل گئی۔
Top