Tafseer-e-Usmani - An-Najm : 25
فَلِلّٰهِ الْاٰخِرَةُ وَ الْاُوْلٰى۠   ۧ
فَلِلّٰهِ : تو اللہ کے لیے ہے الْاٰخِرَةُ : پچھلی وَالْاُوْلٰى : اور پہلی
سو اللہ کے ہاتھ ہے سب بھلائی پچھلی اور پہلی5
5  یعنی سمجھتے ہیں کہ یہ بت ہمارے سفارشی بنیں گے۔ یہ خالی خیالات اور آرزوئیں ہیں۔ کیا انسان جو تمنا کرے وہ ہی مل جائے گا۔ یاد رہے دنیا اور آخرت کی سب بھلائی اللہ کے ہاتھ ہے۔ حضرت شاہ صاحب لکھتے ہیں " یعنی بت پوجنے سے کیا ملتا ہے، ملے وہ ہی جو اللہ دے۔
Top