Tafseer-e-Haqqani - An-Najm : 32
اَزِفَتِ الْاٰزِفَةُۚ
اَزِفَتِ : نزدیک آگئی الْاٰزِفَةُ : نزدیک آنے والی
ان کو جو بڑے گناہوں اور بےحیائی کی باتوں سے بچتے ہیں مگر کچھ آلودگی سے بیشک آپ کے رب کی بڑوی وسیع مغفرت ہے وہ تم کو خوب جانتا ہے جب کہ تم کو زمین سے پیدا کیا تھا اور جبکہ تم اپنی ماں کے پیٹ میں بچے تھے پھر اپنے آپ کو پاکیزہ نہ جتلاؤ وہ پرہیز گاروں کو خوب جانتا ہے
Top