Tafseer-e-Usmani - Ar-Rahmaan : 50
فِیْهِمَا عَیْنٰنِ تَجْرِیٰنِۚ
فِيْهِمَا عَيْنٰنِ : ان دونوں میں دو چشمے ہیں تَجْرِيٰنِ : بہتے ہوئے
ان دونوں میں دو چشمے بہتے ہیں13
13  یعنی جو کسی وقت تھمتے نہیں۔ نہ خشک ہوتے ہیں۔
Top