Tafseer-e-Usmani - Ar-Rahmaan : 70
فِیْهِنَّ خَیْرٰتٌ حِسَانٌۚ
فِيْهِنَّ خَيْرٰتٌ : ان میں اچھی عورتیں ہیں۔ بہترین عورتیں ہیں حِسَانٌ : خوبصورت
ان سب باغوں میں اچھی عورتیں ہیں خوب صورت9
9  یعنی اچھے اخلاق کی خوبصورت اور خوب سیرت۔
Top