Tafseer-e-Usmani - Al-Qalam : 6
بِاَىیِّكُمُ الْمَفْتُوْنُ
بِاَىيِّكُمُ الْمَفْتُوْنُ : کون تم میں کا مجنون ہے
کہ کون ہے تم میں جو بچل رہا ہے7
7  یعنی دل میں تو پہلے سمجھتے ہیں، لیکن عنقریب فریقین کو آنکھوں سے نظر آجائے گا دونوں میں سے کون ہوشیار اور عاقبت اندیش تھا اور کس کی عقل ماری گئی تھی جس کی وجہ سے پاگلوں کی طرح بچلی بچلی باتیں کرتا تھا۔
Top