Tafseer-e-Usmani - Al-Haaqqa : 23
قُطُوْفُهَا دَانِیَةٌ
قُطُوْفُهَا : میوے جس کے دَانِيَةٌ : جھکے پڑ رہے ہوں گے۔ جھک رہے ہوں گے۔ جھکے جارہے ہوں گے
جس کے میوے جھکے پڑے ہیں9
9  جو کھڑے بیٹھے، لیٹے، ہر حالت میں نہایت سہولت سے چنے جاسکتے ہیں۔
Top