Tafseer-e-Usmani - An-Naba : 6
اَلَمْ نَجْعَلِ الْاَرْضَ مِهٰدًاۙ
اَ لَمْ : کیا نہیں نَجْعَلِ : ہم نے بنایا الْاَرْضَ : زمین کو مِهٰدًا : فرش
کیا ہم نے نہیں بنایا زمین کو بچھونا4
4  جس پر سکون و اطمینان سے آرام کرتے اور کروٹیں بدلتے ہیں۔
Top