Tafseer-e-Usmani - Al-Ghaashiya : 14
وَّ اَكْوَابٌ مَّوْضُوْعَةٌۙ
وَّاَكْوَابٌ : اور آبخورے مَّوْضُوْعَةٌ : چنے ہوئے
اور آب خورے سامنے چنے ہوئے5
5  کہ جب پینے کو جی چاہے دیر نہ لگے۔
Top