111. Al-Masadالمسد
The Palm Fibre · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · مولانا محمد جوناگڑہی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیْ لَهَبٍ وَّ تَبَّؕ﴿1﴾
ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیامَاۤ اَغْنٰى عَنْهُ مَالُهٗ وَ مَا كَسَبَؕ﴿2﴾
نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائیسَیَصْلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍۚۖ﴿3﴾
وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گاوَّ امْرَاَتُهٗ١ؕ حَمَّالَةَ الْحَطَبِۚ﴿4﴾
اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہےفِیْ جِیْدِهَا حَبْلٌ مِّنْ مَّسَدٍ۠ع﴿5﴾
اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی