1. Al-Faatihaالفاتحة
The Opening · Meccan · 7 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ﴿1﴾
(شروع) اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ﴿2﴾
ہر طرح کی تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو سب جہانوں کا پروردگار ہےالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ﴿3﴾
جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہےمٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِؕ﴿4﴾
روز ِ جزا و سزا کا مالک ہےاِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ﴿5﴾
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد چاہتے ہیںاِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِیْمَۙ﴿6﴾
ہمیں سیدھی راہ پر استقامت عطا فرماصِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ١ۙ۬ۦ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ۠ع﴿7﴾
ان لوگوں کی راہ پر جن پر تو نے انعام کیا جن پر تیرا غضب نہیں ہوا اور نہ وہ راہ راست سے بھٹکے