107. Al-Maa'unالماعون
Almsgiving · Meccan · 7 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یُكَذِّبُ بِالدِّیْنِؕ﴿1﴾
بھلا آپ نے اس شخص کو دیکھا جو روز جزا کو جھٹلاتا ہےفَذٰلِكَ الَّذِیْ یَدُعُّ الْیَتِیْمَۙ﴿2﴾
یہی تو ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہےوَ لَا یَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِیْنِؕ﴿3﴾
اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب (بھی) نہیں دیتافَوَیْلٌ لِّلْمُصَلِّیْنَۙ﴿4﴾
پھر ایسے نمازیوں کے لیے (بھی) ہلاکت ہےالَّذِیْنَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ سَاهُوْنَۙ﴿5﴾
جو اپنی نماز سے غافل رہتے ہیںالَّذِیْنَ هُمْ یُرَآءُوْنَۙ﴿6﴾
جو ریا کاری کرتے ہیںوَ یَمْنَعُوْنَ الْمَاعُوْنَ۠ع﴿7﴾
اور معمولی برتنے کی چیزیں (بھی مانگنے پر) نہیں دیتے۔