111. Al-Masadالمسد

The Palm Fibre · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الرحمٰن کیلانی

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. تَبَّتْ یَدَاۤ اَبِیْ لَهَبٍ وَّ تَبَّؕ﴿1﴾

    ابولہب کے دونوں ہاتھ تباہ ہوں اور وہ (خود بھی) ہلاک ہو
  2. مَاۤ اَغْنٰى عَنْهُ مَالُهٗ وَ مَا كَسَبَؕ﴿2﴾

    نہ اس کا مال اس کے کسی کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
  3. سَیَصْلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍۚۖ﴿3﴾

    جلد ہی وہ بھڑکتی آگ میں داخل ہوگا
  4. وَّ امْرَاَتُهٗ١ؕ حَمَّالَةَ الْحَطَبِۚ﴿4﴾

    اور اس کی بیوی جو ایندھن اٹھائے پھرتی ہے
  5. فِیْ جِیْدِهَا حَبْلٌ مِّنْ مَّسَدٍ۠ع﴿5﴾

    اس کی گردن میں مضبوط بٹی ہوئی رسی ہوگی