113. Al-Falaqالفلق

The Dawn · Meccan · 5 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الرحمٰن کیلانی

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِۙ﴿1﴾

    آپ کہیے کہ : میں صبح کے پروردگار سے پناہ مانگتا ہوں
  2. مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَۙ﴿2﴾

    ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے
  3. وَ مِنْ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَۙ﴿3﴾

    اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے
  4. وَ مِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِۙ﴿4﴾

    اور گرہوں میں پھونک مارنے والیوں کے شر سے
  5. وَ مِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۠ع﴿5﴾

    اور حاسد کے شر سے جب وہ حسد کرے۔