56. Al-Waaqiaالواقعة
The Inevitable · Meccan · 96 ayahs · 3 rukus · مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُۙ﴿1﴾
جب واقع ہونے والی (قیامت) واقع ہوگیلَیْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌۘ﴿2﴾
تو اس کے وقوع کو کوئی جھٹلانے والا نہ ہوگاخَافِضَةٌ رَّافِعَةٌۙ﴿3﴾
پست کرنے والی، بلند کرنے والی ہوگیاِذَا رُجَّتِ الْاَرْضُ رَجًّاۙ﴿4﴾
جب زمین یکبارگی ہلائی جائے گیوَّ بُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّاۙ﴿5﴾
اور پہاڑ اس طرح ریزہ ریزہ کردیئے جائیں گےفَكَانَتْ هَبَآءً مُّنْۢبَثًّاۙ﴿6﴾
جیسے وہ پراگندہ غبار ہیںوَّ كُنْتُمْ اَزْوَاجًا ثَلٰثَةًؕ﴿7﴾
اس وقت تم تین گروہ بن جاؤ گےفَاَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْمَیْمَنَةِؕ﴿8﴾
(ایک تو) دائیں ہاتھ والے ہوں گے، ان دائیں ہاتھ والوں کے کیا ہی کہنےوَ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْمَشْئَمَةِؕ﴿9﴾
اور (دوسرے) بائیں ہاتھ والے ہوں گے، بائیں ہاتھ والوں کا کیا کہناوَ السّٰبِقُوْنَ السّٰبِقُوْنَۚۙ﴿10﴾
اور (تیسرے) سبقت کرنے والے تو بہرحال سبقت کرنے والے ہیںاُولٰٓئِكَ الْمُقَرَّبُوْنَۚ﴿11﴾
یہی لوگ مقرب ہیںفِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ﴿12﴾
جو نعمتوں والے باغوں میں ہوں گےثُلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِیْنَۙ﴿13﴾
پہلوں میں سے بہت ہوں گےوَ قَلِیْلٌ مِّنَ الْاٰخِرِیْنَؕ﴿14﴾
اور پچھلوں میں سے کمعَلٰى سُرُرٍ مَّوْضُوْنَةٍۙ﴿15﴾
مرصع تختوں پرمُّتَّكِئِیْنَ عَلَیْهَا مُتَقٰبِلِیْنَ﴿16﴾
آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوں گےیَطُوْفُ عَلَیْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَۙ﴿17﴾
ہمیشہ نوجوان رہنے والے خدمتگار لڑکے ان کے پاس پھرتے رہینگےبِاَكْوَابٍ وَّ اَبَارِیْقَ١ۙ۬ وَ كَاْسٍ مِّنْ مَّعِیْنٍۙ﴿18﴾
نتھری شراب کے جام و ساغر اور آبخوروں کے ساتھلَّا یُصَدَّعُوْنَ عَنْهَا وَ لَا یُنْزِفُوْنَۙ﴿19﴾
اس شراب سے نہ تو انہیں سردرد ہوگا اور نہ عقل میں فتور آئے گاوَ فَاكِهَةٍ مِّمَّا یَتَخَیَّرُوْنَۙ﴿20﴾
انہیں وہ پھل (کھانے کو) ملیں گے جو وہ پسند کریں گےوَ لَحْمِ طَیْرٍ مِّمَّا یَشْتَهُوْنَؕ﴿21﴾
نیز پرندوں کا گوشت جونسا وہ چاہیں گےوَ حُوْرٌ عِیْنٌۙ﴿22﴾
اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں ہوں گیكَاَمْثَالِ اللُّؤْلُؤِ الْمَكْنُوْنِۚ﴿23﴾
جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتیجَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿24﴾
یہ ان اعمال کا بدلہ ہوگا جو وہ کرتے رہےلَا یَسْمَعُوْنَ فِیْهَا لَغْوًا وَّ لَا تَاْثِیْمًاۙ﴿25﴾
وہاں وہ نہ تو کوئی بےہودہ بات سنیں گے اور نہ ہی کوئی گناہ کی باتاِلَّا قِیْلًا سَلٰمًا سَلٰمًا﴿26﴾
وہ بس (ایک دوسرے کو) سلام، سلام ہی کہا کریں گے۔وَ اَصْحٰبُ الْیَمِیْنِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْیَمِیْنِؕ﴿27﴾
اور دائیں ہاتھ والے، کیا (خوش نصیب) ہیں دائیں ہاتھ والےفِیْ سِدْرٍ مَّخْضُوْدٍۙ﴿28﴾
جو بےخار بیریوں،وَّ طَلْحٍ مَّنْضُوْدٍۙ﴿29﴾
ایک دوسرے پر تہ بہ تہ چڑھے ہوئے کیلوں،وَّ ظِلٍّ مَّمْدُوْدٍۙ﴿30﴾
دور تک پھیلی ہوئی چھاؤںوَّ مَآءٍ مَّسْكُوْبٍۙ﴿31﴾
پانی کی آبشاروںوَّ فَاكِهَةٍ كَثِیْرَةٍۙ﴿32﴾
اور باافراط پھلوں میں ہوں گےلَّا مَقْطُوْعَةٍ وَّ لَا مَمْنُوْعَةٍۙ﴿33﴾
جو نہ کبھی ختم ہوں گے اور نہ روکے جائیں گےوَّ فُرُشٍ مَّرْفُوْعَةٍؕ﴿34﴾
اور اونچی نشست گاہوں پر بیٹھے ہوں گےاِنَّاۤ اَنْشَاْنٰهُنَّ اِنْشَآءًۙ﴿35﴾
ہم ان کی بیویوں (حوروں) کو عجیب انداز سے از سر نو پیدا کریں گےفَجَعَلْنٰهُنَّ اَبْكَارًاۙ﴿36﴾
انہیں باکرہ بنائیں گےعُرُبًا اَتْرَابًاۙ﴿37﴾
جو اپنے شوہروں سے محبت کرنے والی اور ان کے ہم عمر ہوں گیلِّاَصْحٰبِ الْیَمِیْنِ٢ؕ۠ع﴿38﴾
یہ کچھ ہوگا داہنے ہاتھ والوں کے لئےثُلَّةٌ مِّنَ الْاَوَّلِیْنَۙ﴿39﴾
جو پہلوں میں سے بھی بہت سے ہوں گےوَ ثُلَّةٌ مِّنَ الْاٰخِرِیْنَؕ﴿40﴾
اور پچھلوں میں سے بھی بہت سےوَ اَصْحٰبُ الشِّمَالِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الشِّمَالِؕ﴿41﴾
اور بائیں ہاتھ والے جو ہوں گے تو ان (کی بدبختی) کا کیا کہنافِیْ سَمُوْمٍ وَّ حَمِیْمٍۙ﴿42﴾
وہ تپتی ہوئی لو اور کھولتے پانی میںوَّ ظِلٍّ مِّنْ یَّحْمُوْمٍۙ﴿43﴾
اور سیاہ دھوئیں کے سائے میں ہوں گےلَّا بَارِدٍ وَّ لَا كَرِیْمٍ﴿44﴾
جو نہ ٹھنڈا ہوگا اور نہ آرام دہاِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُتْرَفِیْنَۚۖ﴿45﴾
بلاشبہ اس (انجام) سے پہلے یہ عیش کیا کرتے تھےوَ كَانُوْا یُصِرُّوْنَ عَلَى الْحِنْثِ الْعَظِیْمِۚ﴿46﴾
اور گناہ عظیم پر اڑے ہوئے تھےوَ كَانُوْا یَقُوْلُوْنَ١ۙ۬ اَئِذَا مِتْنَا وَ كُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَاِنَّا لَمَبْعُوْثُوْنَۙ﴿47﴾
اور کہتے تھے، جب ہم مرجائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں ہوجائیں گے تو کیا پھر اٹھائے جائیں گے ؟اَوَ اٰبَآؤُنَا الْاَوَّلُوْنَ﴿48﴾
اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی ؟قُلْ اِنَّ الْاَوَّلِیْنَ وَ الْاٰخِرِیْنَۙ﴿49﴾
آپ ان سے کہئے کہ : بلاشبہ پہلے اور پچھلے بھیلَمَجْمُوْعُوْنَ١ۙ۬ اِلٰى مِیْقَاتِ یَوْمٍ مَّعْلُوْمٍ﴿50﴾
سب کے سب ایک معلوم دن کو اکٹھے کئے جائیں گے جس کا وقت مقرر ہےثُمَّ اِنَّكُمْ اَیُّهَا الضَّآلُّوْنَ الْمُكَذِّبُوْنَۙ﴿51﴾
پھر تم اے جھٹلانے والے گمرا ہو !لَاٰكِلُوْنَ مِنْ شَجَرٍ مِّنْ زَقُّوْمٍۙ﴿52﴾
تمہیں تھوہر کا درخت کھانا ہوگافَمَالِئُوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَۚ﴿53﴾
اسی سے تم اپنے پیٹ بھرو گےفَشٰرِبُوْنَ عَلَیْهِ مِنَ الْحَمِیْمِۚ﴿54﴾
پھر (اوپر سے) کھولتا ہوا پانی پینا ہوگافَشٰرِبُوْنَ شُرْبَ الْهِیْمِؕ﴿55﴾
جسے تم پیاس کی بیماری والے اونٹ کی طرح پیوء گےهٰذَا نُزُلُهُمْ یَوْمَ الدِّیْنِؕ﴿56﴾
جزا و سزا کے دن یہی تمہاری مہمانی ہوگینَحْنُ خَلَقْنٰكُمْ فَلَوْ لَا تُصَدِّقُوْنَ﴿57﴾
بلاشبہ ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے تو پھر تم تصدیق کیوں نہیں کرتے ؟اَفَرَءَیْتُمْ مَّا تُمْنُوْنَؕ﴿58﴾
بھلا دیکھو ! جو (منی) تم ٹپکاتے ہوءَاَنْتُمْ تَخْلُقُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الْخٰلِقُوْنَ﴿59﴾
تو اس بچہ کو تم پیدا کرتے ہو یا اسے پیدا کرنے والے ہم ہیں ؟نَحْنُ قَدَّرْنَا بَیْنَكُمُ الْمَوْتَ وَ مَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِیْنَۙ﴿60﴾
ہم نے تمہارے درمیان موت کو مقدر کردیا ہے اور ہم اس بات سے عاجز نہیں ہیںعَلٰۤى اَنْ نُّبَدِّلَ اَمْثَالَكُمْ وَ نُنْشِئَكُمْ فِیْ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ﴿61﴾
کہ تمہاری صورتیں بدل ڈالیں اور تمہیں ایسی صورت میں پیدا کریں جو تم نہیں جانتےوَ لَقَدْ عَلِمْتُمُ النَّشْاَةَ الْاُوْلٰى فَلَوْ لَا تَذَكَّرُوْنَ﴿62﴾
اپنی پہلی پیدائش کو تو تم خوب جانتے ہو، پھر تم کیوں سبق حاصل نہیں کرتےاَفَرَءَیْتُمْ مَّا تَحْرُثُوْنَؕ﴿63﴾
بھلا دیکھو ! جو بیج تم بوتے ہوءَاَنْتُمْ تَزْرَعُوْنَهٗۤ اَمْ نَحْنُ الزّٰرِعُوْنَ﴿64﴾
تو اس سے کھیتی تم اگاتے ہو یا اگانے والے ہم ہیںلَوْ نَشَآءُ لَجَعَلْنٰهُ حُطَامًا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُوْنَ﴿65﴾
اگر ہم چاہیں تو اسے بھس بنادیں پھر تم باتیں بناتے رہ جاؤاِنَّا لَمُغْرَمُوْنَۙ﴿66﴾
کہ ہم پر تو الٹی چٹی پڑگئیبَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ﴿67﴾
بلکہ ہمارے نصیب ہی پھوٹ گئےاَفَرَءَیْتُمُ الْمَآءَ الَّذِیْ تَشْرَبُوْنَؕ﴿68﴾
بھلا دیکھو ! جو پانی تم پیتے ہوءَاَنْتُمْ اَنْزَلْتُمُوْهُ مِنَ الْمُزْنِ اَمْ نَحْنُ الْمُنْزِلُوْنَ﴿69﴾
کیا اسے بادل سے تم نے اتارا یا اتارنے والے ہم ہیں ؟لَوْ نَشَآءُ جَعَلْنٰهُ اُجَاجًا فَلَوْ لَا تَشْكُرُوْنَ﴿70﴾
اگر ہم چاہیں تو اسے کھاری بنادیں، پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے ؟اَفَرَءَیْتُمُ النَّارَ الَّتِیْ تُوْرُوْنَؕ﴿71﴾
بھلا دیکھو ! جو آگ تم جلاتے ہوءَاَنْتُمْ اَنْشَاْتُمْ شَجَرَتَهَاۤ اَمْ نَحْنُ الْمُنْشِئُوْنَ﴿72﴾
تو اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا تھا یا اسے پیدا کرنے والے ہم ہیں ؟نَحْنُ جَعَلْنٰهَا تَذْكِرَةً وَّ مَتَاعًا لِّلْمُقْوِیْنَۚ﴿73﴾
ہم نے اس درخت کو یاددہانی کا ذریعہ اور مسافروں کے فائدہ کی چیز بنادیا ہےفَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ۠ع﴿74﴾
لہٰذا اپنے پروردگار کے نام کی تسبیح کرو جو بڑا عظمت والا ہےفَلَاۤ اُقْسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوْمِۙ﴿75﴾
میں ستاروں کے محل وقوع کی قسم کھاتا ہوںوَ اِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوْ تَعْلَمُوْنَ عَظِیْمٌۙ﴿76﴾
اور اگر تم سمجھو تو یقینا یہ ایک بہت بڑی قسم ہےاِنَّهٗ لَقُرْاٰنٌ كَرِیْمٌۙ﴿77﴾
کہ یہ قرآن بلاشبہ بلند پایہ کتاب ہےفِیْ كِتٰبٍ مَّكْنُوْنٍۙ﴿78﴾
جو ایک محفوظ کتاب میں درج ہےلَّا یَمَسُّهٗۤ اِلَّا الْمُطَهَّرُوْنَؕ﴿79﴾
جسے پاک لوگوں کے سوا کوئی نہیں چھو سکتاتَنْزِیْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ﴿80﴾
یہ پروردگار عالم کی طرف سے نازل ہوا ہےاَفَبِهٰذَا الْحَدِیْثِ اَنْتُمْ مُّدْهِنُوْنَۙ﴿81﴾
پھر کیا اس کلام سے تم مداہنت کر رہے ہووَ تَجْعَلُوْنَ رِزْقَكُمْ اَنَّكُمْ تُكَذِّبُوْنَ﴿82﴾
اور اس میں اپنا حصہ تم نے یہ رکھا کہ اسے جھٹلاتے رہوفَلَوْ لَاۤ اِذَا بَلَغَتِ الْحُلْقُوْمَۙ﴿83﴾
پھر ایسا کیوں نہیں ہوتا کہ جب جان ہنسلی کو پہنچ جاتی ہےوَ اَنْتُمْ حِیْنَئِذٍ تَنْظُرُوْنَۙ﴿84﴾
اور تم اس وقت دیکھ رہے ہوتے ہووَ نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْكُمْ وَ لٰكِنْ لَّا تُبْصِرُوْنَ﴿85﴾
اور ہم اس وقت تم سے بھی زیادہ اس جان کے نزدیک ہوتے ہیں لیکن تم دیکھ نہیں سکتےفَلَوْ لَاۤ اِنْ كُنْتُمْ غَیْرَ مَدِیْنِیْنَۙ﴿86﴾
پھر اگر تم کسی کے محکوم نہیںتَرْجِعُوْنَهَاۤ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿87﴾
اور اگر تم (اپنی بات میں) سچے ہو تو اس جان کو لوٹا کیوں نہیں لیتے ؟فَاَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِیْنَۙ﴿88﴾
ہاں اگر وہ مرنے والا مقربین سے ہوفَرَوْحٌ وَّ رَیْحَانٌ١ۙ۬ وَّ جَنَّتُ نَعِیْمٍ﴿89﴾
تو اس کے لئے راحت، عمدہ رزق اور نعمتوں والی جنت ہوگیوَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنْ اَصْحٰبِ الْیَمِیْنِۙ﴿90﴾
اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں سے ہوگافَسَلٰمٌ لَّكَ مِنْ اَصْحٰبِ الْیَمِیْنِؕ﴿91﴾
تو اے دائیں ہاتھ والے لوگوں میں شامل ہونے والے ! تجھ پر سلامتی ہووَ اَمَّاۤ اِنْ كَانَ مِنَ الْمُكَذِّبِیْنَ الضَّآلِّیْنَۙ﴿92﴾
اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں سے ہوگافَنُزُلٌ مِّنْ حَمِیْمٍۙ﴿93﴾
تو کھولتا پانی اس کی مہمانی ہوگیوَّ تَصْلِیَةُ جَحِیْمٍ﴿94﴾
اور وہ دوزخ میں دھکیل دیا جائے گااِنَّ هٰذَا لَهُوَ حَقُّ الْیَقِیْنِۚ﴿95﴾
یہ سب کچھ یقینا حق ہےفَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِیْمِ۠ع﴿96﴾
لہٰذا آپ اپنے پروردگار کے نام کی تسبیح کرتے رہیے جو بڑی عظمت والا ہے۔