94. Ash-Sharhالشرح
The Consolation · Meccan · 8 ayahs · 1 rukus · مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَۙ﴿1﴾
کیا ہم نے آپ کے لیے آپ کا سینہ نہیں کھول دیا ؟وَ وَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَۙ﴿2﴾
اور آپ سے آپ کا وہ بوجھ اتار دیاالَّذِیْۤ اَنْقَضَ ظَهْرَكَۙ﴿3﴾
جو آپ کی کمر توڑ رہا تھاوَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ﴿4﴾
اور آپ کے لیے آپ کا ذکر بلند کردیافَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاۙ﴿5﴾
بلاشبہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہےاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ﴿6﴾
بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہےفَاِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْۙ﴿7﴾
تو جب آپ فارغ ہوں تو (عبادت کی) مشقت میں لگ جائیںوَ اِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ۠ع﴿8﴾
اور اپنے پروردگار کی طرف راغب ہوں