نبی کریم ﷺ کا صحابہ کرام ؓ کو دعوت دینا

حضور اقدس ﷺ کو اور صحابۂ کرام ؓ کو اللہ ورسول کی طرف دعوت دینا کس طرح ہر چیز سے بہت زیادہ محبوب تھا

حضورِ اَقدس ﷺ کو اور صحابۂ کرام ؓ کو اللہ اور رسول کی طرف دعوت دینا کس طرح ہر چیز سے بہت زیادہ محبوب تھا ،اور اُن کے دل میں اس بات کی کتنی زیادہ تڑپ تھی کہ تمام لوگ ہدایت پاجائیں اور اللہ کے دین میں داخل ہوجائیں اور اللہ کی رحمت میں غوطے کھانے لگیں، اور دعوت کے ذریعہ مخلوق کو خالق کے ساتھ جوڑنے کے لیے کیسی زبردست کوشش کرتے تھے۔