حضراتِ اہل الرّائے سے مشورہ کرناسفر کا امیر بنا ناحضرت عمر ؓ فرماتے ہیں کہ جب سفر میں تین آدمی ہوں تو انھیں چاہیے کہ وہ اپنے میں سے کسی ایک کو اپنا امیر بنا لیں۔ اس طرح امیر بنا نے کا حضور ﷺ نے حکم دیا ہے۔2