صحابہ کرام ؓ کا مسلمانوں کے مال اور جان کا احترام کرنامسلمان کو کافروں کے ہاتھ سے چھڑاناحضرت عمر ؓ نے فرمایا: میں ایک مسلمان کو کافروں کے ہاتھ سے چھڑالوں یہ مجھے سارے جزیرۃ العرب (کے مل جانے) سے زیادہ محبوب ہے۔4