غسل کا بیان
غسل کی سنتیں
1: بسم اللہ پڑھنا یاد رہے کہ ہر اچھے کام کی ابتدا اللہ کے نام سے ہونی چاہیے۔
2: برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے دونوں ہتھیلیوں کو دھونا۔
3: پہلے پلیدی زائل کرنا۔
4: سارے جسم کو دھونے سے قبل وضو کے اعضاء سے پہل کرنا۔
5: کلی کرنا،ناک میں پانی ڈالنا،کانوں کے سوراخوں،یعنی باطن کو دھونا۔