عبدالرحمن ثالث
باہمی خانہ جنگی
مستعین طیطلہ سے بربریوں کی فوج لے کر مدینہ سالم کی طرف چلا مہدی نے یہ سن کر کہ سلیمان نے مدینہ سالم پر حملہ کیا ہے۔ اپنے غلام قیصر کو سواروں کا ایک دستہ دے کر واضح عامری کی مدد کے لیے روانہ کیا۔ مدینہ سالم کے قریب لڑائی ہوئی قیصر مارا گیا۔ واضح عامری مدینہ سالم میں قلعہ بند ہو کر بیٹھ گیا۔