حکومت بنی حمودعلی بن حمود کا قتلادھر علی بن حمود کے خاص الخاص غلاموں میں بعض صقلبی موجود تھے۔ خیران صقلبی کی سازش سے ان صقلبی غلاموں نے ماہ ذیقعدہ ۴۰۸ھ میں علی بن حمود کو حمام کے اندر قتل کر ڈالا۔