مراکش و افریقہ

وفات

ادھر ماہ شوال ۱۹۶ھ میں ابراہیم بن اغلب نے عباسیہ میں وفات پائی۔ یہ خبر جب عبداللہ کو طرابلس میں پہنچی تو اس نے عبدالوہاب سے صلح کر لی مضافات طرابلس عبداللہ کو دے کر شہر طرابلس اپنے پاس رکھا۔ اور صلح نامہ مرتب کرنے کے بعد طرابلس سے قیروان کی جانب روانہ ہوا۔