دولت عبیدیین مصر و افریقہ میں

وفات

ماہ ربیع الاول ۳۲۲ھ میں عبیداللہ مہدی اپنی حکومت کے چوبیس سال پورے کر کے فوت ہوا۔ اس کی جگہ اس کا بیٹا ابوالقاسم محمد مہدیہ میں تخت نشین ہوا۔ ابوالقاسم محمد نے اپنا لقب قائم بامراللہ رکھا۔ یہی ابوالقاسم قائم بامراللہ ابوالقاسم نزار کے نام سے بھی مشہور ہے۔