دولت عبیدیین مصر و افریقہ میں

وفات

ربیع الاول ۳۳۴ھ میں ابویزید کے بیٹے ایوب نے مہدیہ پر فوج کشی کی اور محاصرہ کر لیا۔ اسی محاصرہ میں بماہ جمادی الثانی ۳۳۴ھ ابوالقاسم نے مہدیہ میں وفات پائی۔ یہ وہ زمانہ تھا۔ کہ ابویزید نے شہر سوسہ کا محاصرہ کر رکھا تھا۔