دولت عبیدیین مصر و افریقہ میںوفات۱۵ ماہ صفر ۴۹۵ھ کو مستعلی نے وفات پائی اور اس کا بیٹا ابوعلی جس کی عمر پانچ سال کی تھی۔ تخت سلطنت پر بٹھایا گیا۔ اور ’’آمر باحکام اللہ‘‘ اس کا لقب مقرر کیا گیا۔